ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے چیمپئنز لیگ کے بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے ایک سروے کیا ہے۔
اے ایف سی کے مطابق، 2018 میں ایشین چیمپئنز لیگ کے بہترین اسٹرائیکر کو منتخب کرنے کے لئے رائے شماری میں حصہ لینے کی آخری تاریخ کے اختتام کے ساتھ ہی ایرانی فٹبالر "علی علیپور" 75 فیصد ووٹوں کے ساتھ اس دور کا بہترین اسٹرائیکر بن گیا۔
ایرانی دوسری روائتی ٹیم استقلال کے سابق اسٹرائیکر "مامہ تیام" نے دوسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی فٹبالر ایشین چیمپئنز لیگ کے سب سے بہترین فارورڈ کیھلاڑی بن گیا
8 اگست، 2020، 2:58 PM
News ID:
83900410
تہران، ارنا – ایرانی روائتی فٹ بال ٹیم پرسپولیس کے کھیلاڑی "علی علیپور" کو 2018 ایشین چمیپئنز لیگ کے سب سے بہترین فارورڈ کھیلاڑی کے طور پر منتخب کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی فٹ بال کیھلاڑی کو ایشین چیمپئنز لیگ کا بہترین محافظ نامزد کیا گیا
تہران، ارنا – ایرانی فٹ بال کیھلاڑی "وریا غفوری" کو 2018 ایشین چیمپئنز لیگ کا بہترین محافظ…
آپ کا تبصرہ